ریلوے میں اصلاحات، معاشی ترقی اور بھارتی جارحیت پر پاکستان کی کامیابیوں کا احاطہ ہے . وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی

لاہور (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی بہترین حکمت عملی سے پاکستان کا وقار بلند ہوا ،ریلوے کی بہتری اور شفافیت اولین ترجیح ہے ،ڈیپوٹیشن اور لانگ لیو پر مزید پڑھیں