فورس کی ویلفیئر کے اقدامات کے سلسلہ میں ایک اور قدم، مختلف لیبارٹری ٹیسٹوں پر خصوصی ڈسکاؤنٹ کے لیے عادل ڈائیگناسٹک سنٹر کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط،

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر فورس کی ویلفیئر کے اقدامات کے سلسلہ میں ایک اور قدم، مختلف لیبارٹری ٹیسٹوں پر خصوصی ڈسکاؤنٹ کے لیے عادل ڈائیگناسٹک سنٹر کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط،ایس ایس مزید پڑھیں