زیادہ تر فوجی مقاصد حاصل، ایران سے جلد نکلیں گے، گیس کی قیمتیں دوبارہ کم ہو جائیں گی.امریکی نائب صدر جے ڈی وینس

واشنگٹن (ویب دیسک) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ ہم نے فوجی مقاصد حاصل کر لئے، ایران سے جلد نکل جائیں گے، گیس کی قیمتیں دوبارہ کم ہوجائیں گی، سوشل میڈیا پر انٹرویو میں امریکی نائب صدر مزید پڑھیں