سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار کھوسہ 90 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ڈی جی خان (بیورو رپورٹ) سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار کھوسہ صوبائی دارالحکومت لاہور کے ایک ہسپتال میں انتقال کر گئے 90 سالہ سردار ذوالفقار کھوسہ کچھ عرصے سے لاہور کے ہسپتال میں زیر علاج تھے، ذوالفقار کھوسہ 1962ء میں مزید پڑھیں