سردار جی 3‘ پر بھارتیوں کی تنقید، دلجیت دوسانجھ نے خاموشی توڑ دی

لندن( شوبز رپورٹر ) بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ نے اپنی نئی فلم ’سردار جی تھری‘ میں تنقید کے باوجود ہانیہ عامر کو شامل کرنے اور اسے بھارت میں ریلیز نہ کرنے کے معاملے پر خاموشی توڑ دی۔برطانوی نشریاتی مزید پڑھیں