سعودی وزارتِ حج و عمرہ کے وفد کا پاکستان حج مشن مکہ مکرمہ کا دورہ، حج 2025 کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد

مکہ مکرمہ(مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی وزارتِ حج و عمرہ کے اعلیٰ سطحی وفد نے پاکستان حج مشن مکہ مکرمہ کا دورہ کیا اور حج 2025 کی شاندار تکمیل پر پاکستانی مشن کو مبارکباد پیش کی۔ وفد نے پاکستانی حجاج کرام کے مزید پڑھیں