سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ہدایات پر سعودی حکومت نے حجاج کے لیے مثالی سہولیات فراہم کیں سعودی سفیر نے پاکستانیوں کے لیے سہولتوں میں بھرپور کردار ادا کیا .سردار محمد یوسف

اسلام آبا د (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے منگل کو یہاں مرکزی جمیعت اہل حدیث اور حافظ عبدالکریم کی جانب سے کامیاب حج کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خادم حرمین الشریفین، ولی مزید پڑھیں