سمندری پالیسیوں کو عالمی ماحولیاتی اہداف سے ہم آہنگ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ صاف سمندر اور سرسبز ساحل یقینی بنائے جا سکیں۔ محمد جنید انور چوہدری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے میری ٹائم افیئرز محمد جنید انور چوہدری نے عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر پاکستان کے ساحلی ماحولیاتی نظام اور سمندری حیاتیاتی تنوع کو لاحق پلاسٹک آلودگی کے سنگین خطرات پر فوری اقدامات اٹھانے مزید پڑھیں