سندھ بار کونسل کا گورنر سندھ کو ہٹانے کا مطالبہ، سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام

کراچی (بیورو رپورٹ) سندھ بار کونسل نے گورنر سندھ کو فوری عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا، سندھ بار کونسل کے اعلامیہ میں کہا گیا کہ گورنر سندھ سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہیں اور گورنر ہاؤس کو سیاسی سرگرمیوں مزید پڑھیں