سوشل میڈیا پر معمولی باتیں بھی غلط رنگ میں پیش کی جاتی ہیں، نجی اور خاندانی معاملات میں محتاط ہوگئی .ماہرہ خان

کراچی (شوبز رپورٹر) پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر اُن کی معمولی باتیں بھی غلط رنگ دے کر پیش کی جاتی ہیں ماہرہ نے اپنی نئی فلم مزید پڑھیں