سویلین کا ملٹری ٹرائل اے پی ایس جیسے مجرموں کےلیےتھا، سب کے ساتھ وہ برتاؤ کیا جاسکتا ہے؟ جسٹس مسرت

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت میں جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیے کہ سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل مخصوص نوعیت کے جرائم، جیسے اے پی مزید پڑھیں