سٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنیوں کو راست استعمال کرنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)سٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنیوں کوادائیگیوں کے نظام راست استعمال کرنے کی اجازت دیدی ہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جمعرات کویہاں جاری بیان کے مطابق جدید، جامع اور شمولیتی ڈیجیٹل مالیاتی خدمات کے نظام کی تشکیل سٹیٹ مزید پڑھیں