سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر ہرجانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روکا، وزیراعظم شہباز شریف کو نوٹس جاری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو ہرجانہ کیس میں کارروائی سے روک دیا اور وزیراعظم شہباز شریف سے جواب طلب کر لیا، شہباز شریف کے بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں