سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں مؤثر کارروائیوں میں 13 دہشت گردوں کو انجام تک پہنچا یا .وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں بروقت انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر دو مختلف علاقوں میں مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے 13 دہشت گردوں کو انجام مزید پڑھیں