سکیورٹی فورسز کا کامیاب پریشن، اہم افغان کمانڈر بصیر ہلاک، ساتھی گرفتار

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) فتنہ الخوارج کا اہم سرغنہ افغانی خارجی بصیر سکیورٹی فورسز سے مقابلے کے دوران جہنم واصل ہوگیا سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے سارا نان کےعلاقےارجم کلی میں ایک کامیاب آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے اہم مزید پڑھیں