سہیل آفریدی کودہشت گردوں کی سپورٹ کے لیے لایا گیا ہے: عطا تارڑ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کو بانی پی ٹی آئی نے دہشتگردوں کی سہولت کاری نہ کرنے پر ہٹایا اور سہیل آفریدی کو دہشتگردوں کی سہولتکاری کے لیے لایا مزید پڑھیں