سی سی پی نے اماراتی کمپنی کو فضائی دیکھ بھال کمپنی کے حصول کی منظوری دے دی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے متحدہ عرب امارات کی کمپنی میسرز انٹرنیشنل بزنس کمپنی (ایف زیڈ ای) کو پاکستان کی فضائی دیکھ بھال کی کمپنی میسرز ناردرن ٹیکنک (پرائیویٹ) لمیٹڈ میں حصص کے حصول مزید پڑھیں