سی سی پی کی سولر مارکیٹ پر رپورٹ، مسابقت اور سرمایہ کاری میں رکاوٹوں کی نشاندہی، اصلاحات کی تجاویز

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے سولر مارکیٹ پر ایک جامع مطالعہ جاری کیا ہے جس میں مسابقت اور سرمایہ کاری میں حائل رکاوٹوں کی نشاندہی کرتے ہوئے اصلاحات کے لیے ٹھوس اقدامات تجویز مزید پڑھیں