سی پی اوسید خالد ہمدانی کی ہدایت پر شہر بھر میں پیشہ ور گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن، 84 گرفتاریاں، کڑی نگرانی کا اعلان

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)سی پی اوسید خالد ہمدانی کی ہدایت پر شہر بھر میں پیشہ ور گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن، گزشتہ 24گھنٹے کے دوران شہر بھر سے 84 پیشہ ور گداگروں کو حراست میں لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سی مزید پڑھیں