سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے)کے عہدیداران کی پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد۔

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)سی ڈی اے مزدور یونین(سی بی اے) کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین،چیئرمین راجہ شاکر زمان کیانی،سپریم ہیڈمرزاسعیداختر،حاجی صابر،سردارمحمد آصف،اظہارعباسی،چوہدری زاہداحمد،چوہدری طارق گجر،اسدمحمود،اظہرحسین،سردارساجد،گل شیر،علی مصطفی،ساجد محمود،عقیل شہزاد،گوہرالہی و دیگر عہدیداران نے نیشنل پریس کلب کا دورہ کیا اور مزید پڑھیں