سی ڈی اے مزدور یونین کی چیئرمین سہیل اشرف سے ملاقات، ادارے کی بہتری کیلئے مشترکہ کام پر اتفاق

اسلام آباد (سٹی رپورٹر )سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے)کے قائد چوہدری محمد یٰسین نے وفد کے ہمراہ چیف کمشنرو چیئرمین سی ڈی اے لیفٹینینٹ(ر) سہیل اشرف سے ملاقات کی اور انھیں بطور چیئرمین سی ڈی اے تعینات مزید پڑھیں