شراب کیس:علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

شراب کیس:علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد : سول جج شائستہ خان کنڈی نے شراب کے مقدمے میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلحہ اور شراب برآمدگی مزید پڑھیں