شہر کی سجاوٹ، خوبصورتی اور عوام کو تفریحی سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہے ہیں،ڈی جی پی ایچ اے احمد حسن رانجھا

راولپنڈی (نیوز رپورٹر)پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کی جانب سے شہر بھر کے پارکس اور گرین بیلٹس کی سجاوٹ، خوبصورتی اور عوام کو بہترین تفریحی سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،ڈی مزید پڑھیں