صدر آصف علی زرداری کی ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر خوارجی دہشت گردوں کے حملے کی مذمت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )صدر مملکت آصف علی زرداری نے ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر خوارجی دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہید پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت اور ان کے اہل خانہ سے تعزیت مزید پڑھیں