عازمین حج 2026ء کے لیے بائیو میٹرک مکمل کرنے کی آخری تاریخ 8 فروری مقرر

اسلام آباد (سٹا ف رپورٹر )وزارت مذہبی امور نے عازمین حج 2026ء کو ہدایت کی ہے کہ وہ سعودی ویزا بائیو ایپ کے ذریعے اپنی بائیو میٹرک معلومات 8 فروری 2026 تک مکمل کریں۔ ترجمان وزارت نے کہا کہ حج مزید پڑھیں