عدت کیس؛ عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزاو ں کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ،29 مئی کو سنایاجائیگا

اسلام آباد( کورٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عدت کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزاو¿ں کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے دورانِ عدت نکاح کیس مزید پڑھیں