عمرے ویزے کی آڑ میں اٹلی جانے کی کوشش ناکام،13مسافر گرفتار

اسلام آباد۔عمرے ویزے کی آڑ میں اٹلی جانے کی منظم کوشش ناکام بنا دی گئی،سہولت کار اسد اقبال کو 13 مسافروں سمیت گرفتار کر لیا گیا،ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ائرپورٹ پر بڑی کاروائی کرتے ہوئے عمرے ویزے مزید پڑھیں