عیدالاضحیٰ سے قبل سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو تنخواہیں، پنشن 22 مئی کو ادا ہوں گی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) حکومت نے عیدالاضحیٰ کے سلسلہ میں سرکاری ملازمین اور پنشنروں کو تنخواہیں اور پنشن پیشگی ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا، وزارت خزانہ نے مئی 2026 کی تنخواہوں اور پنشن کی قبل از وقت ادائیگی کا مزید پڑھیں