عیدالاضحی کے موقع پر ہمیشہ کی طرح سی ڈی اے ملازمین نے اپنی خدمات سرانجام دیتے ہوئے اعلیٰ مثال قائم کی. چوہدری محمد یٰسین

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )عیدالاضحی کے موقع پرسی ڈی اے ملازمین کی طرف سے آلائشوں کی منتقلی اورشہرکی صفائی وستھرائی کے بہترین انتظامات کرنے پر ان کے اعزاز میں کنونشن سنٹر میں استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں مزید پڑھیں