عید کے دوران پاکستان ریلویز نے مسافر ٹرینوں سے ریکارڈ آمدن حاصل کی، کراچی-روہڑی ٹریک اپ گریڈ ہوگا

لاہور(بیورو رپورٹ ) پاکستان ریلویز نے عید کے تین دنوں کے دوران مسافر ٹرینوں سے ریکارڈ آمدن حاصل کی، جسے حکام نے مثبت پالیسیوں کا نتیجہ قرار دیا ہے ترجمان ریلویز کے مطابق عید کے پہلے دن 11 کروڑ روپے، مزید پڑھیں