قدرتی آفات میں سیاست کو نہیں گھسیٹنا چاہیے۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان

لاہور(سٹاف رپورٹر )گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ قدرتی آفات میں سیاست کو نہیں گھسیٹنا چاہیے ، صوبائی دارالحکومت میں چرچ آف پاکستان کی سیلاب متاثرین میں امدادی سامان کی تقسیم تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں