قوانین کی پاسداری حادثات کی روک تھام اور محفوظ سفر کے لیے ضروری،چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی بینش فاطمہ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی بینش فاطمہ کی ہدایت پر رواں ہفتہ بائیکیا رائیڈرز میں ڈبل ہیلمٹ کے استعمال کے حوالے سے آگاہی کے لیے مخصوص کیا گیا ہے۔ اس مہم کا مقصد بائیکیا رائیڈرز اور ان کے مسافروں مزید پڑھیں