مجموعی قومی برآمدات میں ٹیکسٹائلز برآمدات کا حصہ 55.4 فیصد ہے ۔پی بی ایس

اسلام آ باد (کامرس رپورٹر)مجموعی قومی برآمدات میں ٹیکسٹائلز برآمدات کا حصہ 55.4 فیصد ہے ۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس)کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 25-2024 کے پہلے 11 ماہ کے دوران مجموعی برآمدات میں ٹیکسٹائلز کی برآمدات مزید پڑھیں