محسن نقوی کی سعودی وزیر داخلہ سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق

منی (ویب ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سعودی ہم منصب شہزادہ عبدالعزیز بن سعود سے ملاقات کی جس میں پاک سعودی تعلقات اور داخلی سکیورٹی کے حوالے سے تفصیلی تبادہ خیال کیا گیا، دونوں وزرائے داخلہ نے ایک دوسرے مزید پڑھیں