مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی کے باعث پاکستان سے 80 پروازیں منسوخ، 16 مارچ کو اسلام آباد ائیرپورٹ پر معمول کے آپریشن کی تصدیق

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر )مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے باعث ملک کے بین الاقوامی ایئرپورٹس سے آج بھی مشرق وسطیٰ کے مختلف ایئرپورٹس کی 80 پروازیں منسوخ ہوگئیں کراچی ایئرپورٹ سے آج دوحہ، کویت اور بحرین سمیت دیگر مشرق مزید پڑھیں