مشکلات میں اللہ سے رجوع کرنا دل و جان کو سکون اور طاقت دیتا ہے.مہوش حیات

کراچی (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ کوئی بھی مشکل پیش آنے پر اللہ سے رجوع کرتی ہوں اداکارہ مہوش حیات نے حال میں اپنی شئیر کردہ مشکلات اور ذہنی دباؤ سے نمٹنے کے طریقوں مزید پڑھیں