ملک بھر میں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کل سے، مطالبات منظور ہونے تک جاری رہے گی

کراچی(بیورو رپورٹ ) گڈزٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشنز نے کل سے ملک بھر میں مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا اور کہا ہڑتال مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گی۔تفصیلات کے مطابق لوکل گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشنز نے ملک بھر میں مکمل ہڑتال مزید پڑھیں