ملک میں اشیاءے ضروریہ کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر0.48فیصد کی کمی،سالانہ بنیادوں پر4.18فیصد کا اضافہ

اسلام آباد(کامرس رپورٹر )ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر0.48فیصد کی کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر4.18فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے قیمتوں کے حساس اشاریہ بارے ہفتہ وار رپورٹ مزید پڑھیں