ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ، بڑے شہروں میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) ملک میں بارشوں کا نیا سسٹم داخل ہوگیا، لاہور، اسلام آباد اور پشاور میں بادل برس پڑے صوبائی دارالحکومت لاہور میں مال روڈ، ایبٹ روڈ، ڈیوس روڈ، گڑھی شاہو، جیل روڈ، اپر مال، فیروزپور روڈ، چوبرجی، مزید پڑھیں