موسم بہار کے پیش نظر راولپنڈی کے پارکس کی تزئین و آرایش اور صفائی ستھرائی کا کام تیزی سے جاری ہے۔ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی احمد حسن رانجھا

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی احمد حسن رانجھا نے کہا ہے کہ موسم بہار کے پیش نظر راولپنڈی کے پارکس کی تزئین و آرایش اور صفائی ستھرائی کا کام تیزی سے جاری ہے،ڈی جی پی ایچ اے مزید پڑھیں