مونال کو سپریم کورٹ کے حکم پر گرایا گیا کچھ لوگ منال کو اپنے کاروبار دوبارہ بحال کرانا چاہتے ہیں،راعنا سعید خان

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وائلڈ لائف بورڈکی چیئر پرسن راعنا سعید خان نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اور جنگلی حیات کو بچانا ترجیح ہے،مونال کو سپریم کورٹ کے حکم پر گرایا گیا،کچھ لوگ مونال کواپنے کاروباری مفادات کی خاطر دوبارہ بحال مزید پڑھیں