میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ 26 اکتوبر کو شیڈول

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ 26 اکتوبر اتوار کو شیڈول کیا گیا ہے۔ امسال ٹیسٹ کے لیے کل 1لاکھ 40 ہزار 125 امیدواروں نے رجسٹریشن کرائی ہے ۔ ٹیسٹ ملک بھر میں 35 مقامات پر مزید پڑھیں