نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کو ٹیلیفون ، علاقائی اور غزہ کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نےسعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کو ٹیلی فون کیا اور علاقائی اور غزہ کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔جمعہ کو دفتر خارجہ سے مزید پڑھیں