نظام تعلیم میں جدت لانا اور نوجوانوں کو پیشہ وارانہ صلاحیتوں سے آراستہ کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان میں تعلیم کو عالمی معیار سے ہم آہنگ کرنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نظام تعلیم میں جدت لانا اور نوجوانوں کو پیشہ مزید پڑھیں