نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اسپیشلائزڈ زیرو-سیمیستر پروگرام کے تحت 113 افغان مرد و خواتین طلباء کا خیرمقدم

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (NUTECH)، اسلام آباد نے اپنے اسپیشلائزڈ زیرو-سیمیستر پروگرام کے تحت 113 افغان مرد و خواتین طلباء کا خیرمقدم کیا ہے۔ یہ پروگرام علامہ اقبال اسکالرشپ کا حصہ ہے، جو کہ مکمل طور مزید پڑھیں