نیو ائیر نائٹ پر آئی جی اسلام آباد کی پولیس و ٹریفک اہلکاروں کو شاباش، شہریوں کو نیا سال 2026 مبارک

اسلام آباد (کرائم رپورٹر)نیو ائیر نائٹ/ سکیورٹی و ٹریفک کے موثر انتظامات آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے سکیورٹی و ٹریفک ڈیوٹی پر تعینات تمام افسران کو شاباش دی اور بھرپور خراج تحسین پیش کیا،تمام اہل وطن مزید پڑھیں