وائٹ ہاؤس تقریب میں فائرنگ کی مذمت، چین کا امریکا پر پابندیوں کے غلط استعمال کا الزام

بیجنگ(ویب ڈیسک) چین نے وائٹ ہاؤس کوریسپونڈنٹس ڈنر میں فائرنگ کی شدید مذمت کی ترجمان چینی دفتر خارجہ کا کہنا ہے چین ہمیشہ غیرقانونی اور پر تشدد واقعات کی مخالفت کرتا ہے، امریکا پابندیوں کے ناجائز استعمال سے باز آئے، مزید پڑھیں