وزارت صنعت پیداوار ، شوگرایڈوئری بوڈ کی مبینہ ملی بھگت سے ملک میں چینی کی قیمت میں 10سے 15روپے فی کلو اضافہ

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وزارت صنعت پیداوار ، شوگرایڈوئری بوڈ کی مبینہ ملی بھگت سے ملک میں چینی کی قیمت میں 10سے 15روپے فی کلو اضافہ ہوگیا ہے۔ ایک ماہ قبل شوگر ما فیا نے چینی ایکسپورٹ کی تھی شوگر مافیا مزید پڑھیں