وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام او آئی سی رکن ممالک کے قرأ کے مابین پہلا بین الاقوامی مقابلہ قرأت 24 تا 29 نومبر کو ہوگا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام او آئی سی رکن ممالک کے قرأ کے مابین پاکستان کا پہلا بین الاقوامی مقابلہ قرأت 24 تا 29 نومبر کو منعقد ہوگا وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق افتتاحی تقریب مزید پڑھیں