وزیراعظم شہباز شریف اور تاجک صدر امام علی رحمان کی ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری ، توانائی ، علاقائی سلامتی، ثقافت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمان نے تجارت، سرمایہ کاری ، توانائی ، علاقائی سلامتی، ثقافت ، رابطوں اور عوام کی سطح پر تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ مزید پڑھیں